SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

بی جے پی یا بھارتیہ جنتا پارٹی

  • وزیر اعلیٰ دہلی کی رہائشگاہ کے باہر بی جے پی کے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال کی رہائشگاہ کے باہر بھارتیہ جنتا پارٹی سےتعلق رکھنے والے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔

  • کسانوں کے معاملے سے بچنے کے لئے حکومت، پارلیمنٹ اجلاس سے گریزاں ہے: پرینکا گاندھی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷

    کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلائے جانے کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔

  • وزیر اعظم مودی پر کسانوں نے ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کے اطراف میں ان کے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بھوک ہڑتال

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷

    ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔

  • جے پور دہلی ہائی وے پر بھی کسانوں کا دھرنا شروع

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور احتجاجی دھرنے میں وسعت آ گئی ہے اور جے پور دہلی ہائی وے بھی کسانوں کے دھرنے کے مراکز میں شامل ہو گیا ہے۔

  • دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹

    دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری ہے۔

  • ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔

  • مغربی بنگال نے مودی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھال لیا

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔

  • ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴

    ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • ترمیم نہیں منسوخی، ہندوستانی کسانوں کا دو ٹوک اعلان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸

    ہندوستان کی کسان تنظیموں نے متنازعہ زرعی قوانین میں اصلاحات کی مرکزی حکومت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حزب اللہ عراق کی کھلی دھمکی، جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہیں مارتے...
    حزب اللہ عراق کی کھلی دھمکی، جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہیں مارتے...
    ۲ hours ago
  • صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات
  • جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی
  • عراق میں امریکی فوجیوں پر آئی آفت، ایک دن میں پانچ بار حملہ
  • بغداد دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی: عراقی وزیراعظم
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS