-
ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: بروجردی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے روس کے شہر سن پیٹرزبرگ میں روس، پاکستان، افغانستان اور تاجیکستان کے اسپیکروں کے ساتھ ملاقات کی -