ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر تہران ٹھوس اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کرے گا جو واشنگٹن کے لیے کسی طور خوش آئند نہیں ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ حالیہ دو عشروں کے دوران بیرونی مداخلت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نتیجے میں دنیا کے بہت سے علاقے تباہ ہوئے ہیں اور یہ مسائل ای سی او کے رکن ملکوں کے لئے خطرہ ہیں۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی سربراہی اجلاس دوشنبہ سٹی میں شروع ہو گیا۔
روس نے تاجیکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے موسوم مشترکہ فوجی مشقوں میں پہلی بار بیرون ملک اپنے اسکندر ایم میزائل کا استعمال کیا۔
ایران کی انڈر نائنٹین وومن فٹبال ٹیم نے وسطی ایشیا کے کپ، کافا میں تاجکستان کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی، تاجیکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اس ملک کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہو گئے۔