-
شام ، مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے اور دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد تقریبا دس لاکھ مہاجرین اپنے وطن واپس آگئے ہیں۔
-
پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ امریکہ میں ایک نئی سیاسی کشمکش میں تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے سربراہ پال رایان نے امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے سارے شامی پناہ گزینوں کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اکثر گورنروں نے کہا ہے کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو بسانے پر مبنی فیڈرل حکومت کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
-
ایران اور روس شامی قوم کے دفاع کے سلسلے میں دمشق کے اتحادی ہیں: بشار الجعفری
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شام کی قوم کے دفاع کے سلسلے میں ایران اور روس کو دمشق کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
ہزاروں تارکین وطن آسٹریا میں داخل ہو گئے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵ہزاروں تارکین وطن ہفتے کے دن آسٹریا میں داخل ہو گئے۔
-
شامی عوام کو بے گھر کرنے میں امریکی کردار پر روس کی تنقید
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے تارکین وطن کی بھاری تعداد میں یورپی ملکوں کی طرف روانگی کو امریکہ کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے-
-
تارکین وطن کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگری میں تارکین وطن کی صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
یورپ میں پناہ گزینوں کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۸یورپی ملکوں میں تارکین وطن کی موجودگی کے حامیوں اور مخالفین نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
لیبیا کے ساحل پر دسیوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸لیبیا کے کوسٹ گارڈز نے، اس ملک کے ساحل پر دسیوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا-