-
عمران خان کی ایران کیساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے پرتاکید
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کیساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے پر زوردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پسپائی، چین کے ساتھ تجارتی جنگ بندی پراتفاق
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا کی اپنے موقف سے پسپائی کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پراتفاق کر لیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کو بچانے کا راستہ ایران سے معاشی تعاون کی بحالی ہے: جواد ظریف
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری کو جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے ایران کے ساتھ معاشی تعاون کو بحال کرنا ہوگا.
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ہندوستان کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے نمائندوں اور ایران کی پارلیمنٹ کے بعض ممبران کے اجلاس میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
سویڈن، ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے میں کوشاں
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳عراقچی نے ایران اور سویڈن کے مابین سیاسی ڈائیلاگ کے چوتھے دور کے موقع پر اسٹاک ہوم میں سویڈش وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ریل کے راستے پاکستان کے لئے ایرانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰ایران کے شہر زاہدان سے پاکستان کے شہر کوئٹہ تک ریل کے راستے مختلف اشیا اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ چھے مہینے کے دوران پچھلے برس اسی مدت کے مقابلے میں چالیس فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر کی ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران اور ہندوستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
مشترکہ باہمی مشاورتی اجلاس
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۶فوٹو گیلری
-
امریکا، تجارتی جنگ سے چند دن کی دوری پر
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی ہے۔
-
چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ میں شدت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔