پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
سحر نیوزرپورٹ
کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدے میں دیگر فریق ملکوں کی وعدہ خلافی ایرانیوں کی تلخ یادوں کا حصہ ہے، کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020
پاکستان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤود نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
ایران کے کسٹم محکمے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ایران سے ایک ارب ڈالر کا پٹرول برآمد کیا گیا ہے۔
ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کو 48 ہزار ٹن فروٹ جوس برآمد کیا گیا ہے۔