-
الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔
-
یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا
-
محاصرے ميں گھرے یمنیوں کا مثالی عزم ؛ فلسطینی استقامت کی مدد کے لئے تیار ہیں : عبدالملک الحوثی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا پھر ڈرون حملہ، فوجی ٹھکانے پر بمباری
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف یمنی فورسز کا جوابی حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
میدان جنگ میں شکست کے بعد یمن کے مفرور صدر نے انصاراللہ کی جانب بڑھایا مذاکرات کا ہاتھ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
-
ملت فلسطین کا دفاع اور دشمن کے خطرات کا مقابلہ الہی فریضہ :عبدالمالک الحوثی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطینی کاز کے تعلق سے ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
نہتے یمنی روزہ داروں پر سعودی توپخانے کی گولہ باری، 7 شہید و زخمی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲یمن کے شمالی سرحدی شہر پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں 7 روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔