-
امریکہ کی نئی پابندیاں اس کے دعووں کے برعکس: انصاراللہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو یمن میں واشنگٹن کی جانب سے امن و صلح کی برقراری کے منافی قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
اگر صافرآئل فیلڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو آرامکو آئل ریفائنری کو تہس نہس کردیا جائے گا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں واقع صافر آئل فیلڈ پر سعودی عرب کے حملوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے ۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے اس وقت بند ہوں گے جب سعودی عرب، یمن پر جارحیت نہ کرے اور یمن کا محاصرہ ختم کرے ۔
-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ریاض پر میزائلی حملہ، زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ انصاراللہ کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
قاتلوں کے خلاف یمنی عوام کا ملک گیر مظاہرہ، پورے ملک میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف لگے نعرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔