یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
سحر نیوزرپورٹ
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے مسلمانانِ عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کی جارحیت کو لگام دیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مزاحمت کو امریکی سامراج کے مقابلے میں متحد محاذ قرار دیا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کے لئے جانے والے ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل بحری جہازوں کو روکے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
یمن نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانبدارانہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔