-
جوبائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسیوں پر گامزن، انصار اللہ پر دباؤ جارے رکھنے کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵امریکہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن یمن کی انصاراللہ تحریک کے خلاف اپنا دباؤ جاری رکھے گا۔
-
یمن کے جوابی حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
شاہ خالد ائربیس پر میزائیل مارے جانے سے متعلق خبروں کی تصدیق
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱یحییٰ سریع کہنا ہے کہ یمن کی فوج نے " شاہ خالد ائربیس" کو اپنے ایک نئے میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایئرلائنز اپنے طیارے سعودی ایئرپورٹس کی طرف نہ بھیجیں: انصار اللہ یمن
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اپنے ملک کے خلاف سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال کے پیش نظر ان ایرپورٹس کو استعمال کرنے والی تمام ایئرلائنز کو خبردار کیا ہے۔
-
ہمارے حملے رکنے کا دارومدار سعودی اتحاد پر ہے: یمنی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنے حملے بند کردے تو انصار اللہ بھی سعودی عرب پر حملے روک دے گی۔
-
امریکا کے عملی اقدامات کا انتظار ہے: انصارالله
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ اپنے دعوے کے برخلاف سعودی عرب کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا: انصار اللہِ یمن
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱یمن کی تحریک انصار للہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنے کئے دعوے کے مطابق عمل کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت بند کردے تو جنگ خود بخود ختم ہو جائے گی،
-
سعودی جارحیت کے بارے میں امریکی اعلان پر یمن کا ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶انصار اللہ کے سربراہ نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کو چھے سال سے جاری استقامت اور پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
-
یمن، منصور ہادی کے غنڈوں نے کئی خواتین کو اغوا کر لیا / انصاراللہ کی شدید مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمنی خواتین کو اغوا کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔