-
پاکستان، سینیٹ کے چیرمین اور سینیٹ کے انتخاب پر تنازعہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔
-
پاکستان، انتخاباتی مہم زور و شور سے جاری
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لایا جائے: عمران خان کا مطالبہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۳پاکستان کی اہم اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف پر ہندوستان اور اسرائیل سے مالی مدد لینے کا الزام
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۹تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اکبر ایس بابر نے پارٹی کے سربراہ عمران خان پر ہندوستانی اور صیہونی لابی سے مالی تعاون لینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف لاھور میں جلسہ کرے گی۔
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۱پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نو اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔