ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایران، روس کو اپنا فوجی اور دفاعی شراکت دار سمجھتا ہے اور ایرانی ہتھیاروں کے خلاف پابندیوں کے خاتمے سے وہ باہمی تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہروں اورماڑا، کوئٹہ اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدور ایک عرصے سے ایران کو انتخابی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے آئے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اٹھارہ اکتوبر سے ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں ختم ہونے اور ہتھیاروں کی برآمدات اور درآمدات کا اختیار بحال ہو جانے کی خبر دی ہے۔