-
دہشت گردی کو حربے کے طور پر استعمال کرنا ایک شرمناک اقدام ہے، جابری انصاری
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنا ایک پست اور شرمناک اقدام ہے کہ جس کے الٹے نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ کی امریکہ پر نکتہ چینی
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے مداخلت پسندانہ زبان سے استفادے اور ایک قرارداد کے مسودے میں خلیج فارس کے لیے جعلی نام کے استعمال پرسخت اعتراض کیا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے امریکا میں ایران کے تقریبا دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے معاملے میں سیاسی اور قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتے وار پریس کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱وزارت خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایران سے عازمین حج کی روانگی کا انحصار سعودی حکومت کے طرز عمل پر ہے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی متوازن اور باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی خارجہ پالیسی کو متوازن قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ تمام ہمسایہ ملکوں اور مغربی ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔