ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے وہم پر مبنی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ہی ایران کے مقابلے میں اپنے کسی راستے کا انتخاب کرنا ہے۔
ایران نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام باشندوں کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ منظم طریقے سے نسل پرستی کی حمایت کرتی ہے۔
ایران کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا تباہی اور بربریت کے سوا اور کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کو دنیا کے کسی بھی ملک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حق نہیں ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے داخلی امور میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔