-
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی مداخلت کی تمنا، کہیں ترکی کے لئے دلدل نہ بن جائے افغانستان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
لینڈ سلائڈنگ سے فرار ہونے کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰جہاں پورے یورپ کو سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے وہیں ترکی کو بھی شدید طوفان، بارش اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے۔
-
ترکی اور تل ابیب کے درمیان پینگیں بڑھنے لگیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ترکی حکمراں جماعت نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا عزم ظاہر کرتے ہوئے فلسطین اور قبلۂ اول کے ساتھ اپنی دوغلی پالیسی سے ایک بار پھر نقاب کشائی کر دی ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی طرز پر امت اسلامیہ کی قیادت سنبھالنے کے خواب کو تعبیر دینے کے لئے ترک صدر سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے امریکہ ترکی معاہدہ منظور نہیں: طالبان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔
-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔
-
شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶شام کے بارے میں آسانہ عمل سے موسوم سولہویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے شام کی یکجہتی، آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں 3 ایرانی پہلوان فائنل میں پہنچ گئے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶ایران کی قومی کشتی ٹیم کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔