-
انسانیت ابھی زندہ ہے+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹اس پر آشوب زمانے میں ابھی بھی انسانیت زندہ ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ترکی کے سلطان کوسین وہ شخص ہیں جنہیں دنیا انکے سب سے لمبے قد کی خاطر خوب پہچانتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیوتی آمگے وہ خاتون ہیں جو اپنے سب سے کوتاہ قد کے لئے دنیا بھر میں معروف ہو چکی ہیں۔ ان دونوں افراد کو مصر نے دعوت دیتے ہوئے ایک ٹی وی شو میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔ باقی تفصیلات ویڈیو آپ کو خود ہی بتا دے گی۔ سلطان کوسین کا قد 2.47 میٹر ہے جبکہ جیوتی کا قد اٹھائیس سال کی عمر میں کل 62.8 سینٹی میٹر ہے۔
-
انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں قیام امن اور علاقے میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق تینوں ملکوں کی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔
-
افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
ترکی کو سخت ماحولیاتی بحران کا سامنا۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰ان دنوں ترکی بالخصوص استنبول کے باشندوں کو ایک خطرناک ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے جس نے بحیرۂ مرمرہ اور اس میں موجود حیوانات کے ساتھ ساتھ خطے کے ماحولیات اور ایکو سسٹم کے لئے بھی بڑے خطرات پیدا کر دئے ہیں۔ ایک ایسا بحران جس سے نمٹنے کے لئے ترکی کی پارلیمنٹ نے ایک خصوصی کمیشن بھی تشکیل دے دیا ہے۔ میوسیلیج نامی ایک سفید کائی اور جیلی نما مادہ جس نے بحیرۂ مرمرہ کی سطح کے ساتھ ساتھ اسکی گہرائی میں بھی ڈیرہ ڈال دیا ہے جس کو صاف اور قابو میں کرنے کے لئے ان دنوں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
-
ترکی افغانستان میں اپنی فوج باقی رکھنے پر مُصِر، طالبان نے انخلا کا مطالبہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ترک صدر نے کہا ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود، ترکی، افغانستان کی موجودہ صورت حال کو کنٹرول کرنے والے واحد قابل اعتماد ملک کی حیثیت سے اپنی فوج افغانستان میں باقی رکھے گا۔