-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم
-
داعش کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی برطانوی لڑکی کا اصلی چہرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱داعشیوں کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی شمیمہ بیگم کا اصلی چہرہ سامنے آگيا۔
-
شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵روس نے شام کے صوبہ "رقہ" میں ترکی کے اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
شام میں ترکی کے فوجی اڈے اور انقرہ کے عزائم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳ترکی شام کو عدم استحکام سے دوچار رکھنے کے عالمی سامراجی مقاصد کے تحت اپنے فوجی اڈے قائم کر رہا ہے: دفاعی ماہرین
-
تائی کوڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین نے مزید تین تمغے حاصل کرلیے ان
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایران کی قومی تائی کوانڈو ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں نے ترکی میں جاری انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے دوران مزید تین تمغے اپنے نام کر لیے۔
-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
یمن کے معاملے میں اب بن سلمان نے اردوغان کے سامنے ہاتھ پھیلائے
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰ایک مہینے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کی جارحیت کو سات سال ہو جائيں گے۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔