-
سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
-
خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا ہے، فیڈریکا موگرینی
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی مہم ڈنڈوں کے استعمال اور فائرنگ سے شروع
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے مہم پر تشدد واقعات سے شروع ہوگئی۔
-
نکارگوا میں پرتشدد کارروائیاں، 98 افراد ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳نکارگوا میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں مزید ہلاکتیں
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱امریکا کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں پندرہ افراد ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے فوجیوں کا جنسی تشدد کی تصدیق
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ میانمارکے فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنےگھروں سے فرار ہونے پر مجبورکرنے کے لئے جنسی تشدد کو ایک حربے کے طور پراستعمال کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کے سامنے جوتوں کا ڈھیر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰امریکی عوام نے منگل کے روز امریکی کانگریس کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں جوتوں کا ڈھیر لگا کر امریکہ میں مسلحانہ واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکا میں حیران کن طور پرگن کلچر کی حمایت میں ریلی
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴امریکا میں گن کلچر کے حامیوں نے ریلی نکال کر بندوق لے کر چلنے والوں کی حمایت کردی ہے۔
-
مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔