پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
ایران و پاکستان نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نےعرب ممالک سے خفیہ تعلقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نہایت اہم ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر اور اسلامی جمہوریہ ایران کا آپسی تعلق بے مثال ہے۔
لبنانی ذرائع نے ایسی خفیہ دستاویز جاری کی ہے جس میں سعودی شہزادوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے، فلسطینیوں کی واپسی کے حق کو ختم کرنے اور بیت المقدس کو عالمی شہر بنانے کی سازش کا انکشاف کیا گیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران، افغانستان میں امن اور خطے میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی مزید سخت کرے گا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہوگا۔
تہران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ حماس اور ایران، فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت کے راستے میں قدم بڑھا رہے ہیں۔