-
ایران کی دفاعی طاقت پائیدار امن کے لئے: صدر روحانی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰آج منگل کے روز تہران میں قومی یوم دفاعی صنعت کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب صدر روحانی، ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل 'امیر حاتمی' اور نائب صدر برائے امور ٹیکنالوجی سورنا ستاری سمیت اعلی سول اور عسکری حکام بھی اس تقریب میں شریک تھے۔
-
ایران نے خطے میں امریکی سازش کو ناکام بنا دیا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے نکلا تو نقصان اٹھائے گا، صدر روحانی
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
-
ایران و پاکستان دوبرادراورعظیم دوست
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ اور قومی دن کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
بدعنوان لوگ نہیں بچ سکیں گے
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ہندوستان کےوزیراعظم نے بدعنوان لوگوں کو کسی بھی حالت میں نہ بخشنے کا اعلان کیا ہے۔