کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ایک وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نیٹو اور افغان فوجیوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں کالعدم پاکستان تحریک طالبان جماعت الاحرار کے 7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
پاکستان میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
داعش دہشت گرد، فلپائن کے شہر مراوی سے جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں-
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے شامی عوام اور حرم مطہر کے مدافعین کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والے تکفیری گروہوں سے انتقام لئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔