-
سعودی عرب میں رقص و سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
-
عراق: داعش کے 20 دہشت گرد
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳عراقی فورسز نے کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پرکارروائی کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
-
امریکہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا حامی و مددگار: روس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰تعزیتی جلسہ عام میں وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی، مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی ، کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ محمد جمعہ اسدی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔