-
ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴شامی فوج نے صوبہ ادلب میں کئی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیاہے۔
-
اسلام آباد امام بارگاہ پر حملے کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امام بارگاہ باب العلم اسلام آباد پر فائرنگ کی مذمت کی۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتہ کے دوران تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
تکفیری دہشتگردوں کی بربریت، تین شیعہ نوجوان شہید
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین شیعہ نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
-
تکفیری دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت کی دستاویزات
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور تعاون سے متعلق دستاویزات جاری کریں گے۔
-
دہشت گردی کے مقابلے میں شامی عوام متحد
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ایران میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شامی عوام کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔
-
تکفیری دہشتگردوں کا خاتمہ قریب
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ایرانی مسلح افواج نے شامی علاقے حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شریک سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ دہشتگرد اور تکفیری عناصر ختم ہونے کے قریب ہیں