-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران-سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات میں تاخیر، عراق نے کوششیں تیز کیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹عراق و سعوی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی گفتگو میں تہران ریاض گفتگو کے دوبارہ آغاز میں ہوئی تاخیر کے اسباب کا جائزہ کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱تہران یونیورسٹی میں عالمی مفکرین کی تخلیقات میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں آلودگی سے پاک ٹرانسپورٹ کی نمائش کا افتتاح
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰تہران کے میئر علیرضا زاکانی کی موجودگی میں آج 26 جنوری کو آلودگی سے پاک ٹرانسپورٹ کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲بدھ 19 جنوری 2022 کو تہران کے پلاسکو مارکیٹ کی عمارت کے سانحے کی برسی کے موقع پر فائربریگیڈ کے عملے کے شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔