-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
تہران میں شہدائے سرداران محاذ استقامت کی برسی کا مرکزی اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ایک عشرے سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد پاکستان سے ایران پہنچنے والی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین، ترکی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
-
ایران کے اسلامی نظام نے ایران سمیت پورے عالم اسلام کو طاقتور بنایا، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی نظام نے علاقے میں امن و سلامتی کو پوری طرح سے مستحکم بنایا ہے
-
پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن: عمران خان
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔
-
خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔
-
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔
-
ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں موسم خزاں کی بارش کے مناظر
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸کئی مہینوں کے انتظار کے بعد بلآخر ہفتہ چھ نومبر سے تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا، رحمت الہی کے شروع ہوتے ہیں عوام نے اللہ کا شکر ادا کیا اور لوگوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔ ہر کوئی اس نعمت و رحمت الہی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کررہا ہے۔
-
تہران باکو تعلقات مثبت ہمسایگی کی راہ پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران اور باکو کے تعلقات کو مثبت ہمسایگی کا مصداق قرار دیا ہے۔