تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران پر جارحیت نہیں کر سکتی ہے۔
قم المقدس کے شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
ہندوستان کے سفیر نےچابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے تاکیدکی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔
7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔