آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک قراردیا ہے
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مسلسل چھپنویں ہفتے بھی الدراز میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے داعش کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کو نہایت درست اور بجا قرار دیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔
صیہونی فوجیوں کی سخت سیکورٹی کے باوجود رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-