روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
عراقی کردستان کی سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاجی محمود نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت پوری طرح واضح ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
شامی عوام نے ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
شام میں غاصب امریکی فورسز کے کنٹرول میں موجود فوجی چھاونیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہیں حملوں کی تازہ کڑی میں سے ایک فوجی چھاؤنی نشانہ بنی۔
شمالی شام کے صوبے رقہ میں قبائلی ذرائع نے رقہ کے مشرقی مضافات میں کرد دیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا کے ٹھکانے پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے ہونے کی خبر دی ہے۔
امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔