-
ایران کا دوسرا آئل ٹینکر بھی ونیزوئلا پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کا تیل بردار بحری جہاز فارسٹ ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ بروز اتوار میرین ٹریفک مرکز کے مطابق ایران کا پہلا تیل بردار بحری جہاز فارچون، ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہوا اور ونیزوئلا کی بحریہ اور فضائیہ نے اسے اپنے حفاظتی حصار میں لے کر ساحل تک اسے ایسکورٹ کیا۔
-
ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔
-
ایران نے ونیزوئلا کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکارہ بنا دیا: کیوبا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کیوبا کے صدر نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کی وینیزویلا آمد کو امریکہ کی جانب سے جاری ظالمانہ اور مجرمانہ محاصرے کی شکست قرار دیا ہے۔
-
ایران نڈر اور شجاع دوست ہے: ونیزوئلا کے صدر
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ونیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کا پہلا آئل ٹینکر تیل لے کر وینیزئیلا پہنچ گیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب اور عراق کا تیل کی پیداوار میں مزید کمی پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴سعودی عرب اور عراق نے خام تیل کی پیداوار میں مزید کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز ونیزویلا کی حدود میں داخل ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰تیل لے کر جانے والا پہلا ایرانی تیل بردار بحری جہاز وینیز ویلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
ایران کی پیٹرو کیمیکل میں اضافہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
تیل کی کم ہوتی قیمتوں نے سعودی عرب کو فقیر بنا دیا، قرض لینے پر مجبور
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔