-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جرئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ونیزوئلا کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے روانہ ہونے والے پانچ آئل ٹینکروں میں سے تیسرا بھی ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔