-
ایران کے خلاف خطره پیدا کرنے والے ہر اقدام کا جواب دینے کا اعلان
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
قطر نے کیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲قطرکے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے
-
ٹرمپ کی ناکام کوشش! ۔ کارٹون
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳ایران کے خلاف امریکہ کی عائد کردہ تیل کی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ماضی میں بھی ایران کو تیل سمیت مختلف قسم کی سخت پابندیوں کا سامنا رہا ہے۔صدر روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے پاس اپنا تیل عالمی منڈی میں فروخت کرنے کے لئے چھے راستے موجود ہیں۔
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
تیل کی فروخت جاری رکهنے کا ایران کا عزم
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴امریکی حکام نے ایرانی تیل کی برآمدات کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس امریکی گیدڑ بھپکی کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ اس بات پر قادر نہیں اور ہم جس مقدار میں اپنا تیل فروخت کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں۔
-
ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا، وزیر خارجہ ظریف
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عالمی برادری سے امریکہ کے یک طرفہ فیصلوں اور اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۶ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں اور اوپک کے تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔
-
امریکہ کی اندھی پیروی کرنے والے نتائج کے خود ذمہ دار ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ایران؛ترجمان وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ تیل کی عالمی منڈی میں ایران کے کوٹے پر قبضہ جمائے۔