-
ایران، تیل کی فروخت کو جاری رکھے گا: جوادظریف
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی اپنا تیل فروخت کیا اور آئندہ بھی اس عمل کو جاری رکھیں گے۔
-
امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی سازشیں ناکام ہوں گی، صدر ڈاکٹر روحانی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ہر روز ایرانی عوام کے خلاف نت نئی سازشیں کی ہیں لیکن ہمیشہ ان کی سازشیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
-
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
پاکستانی عہدیدار کی جانب سے ایران مخالف امریکی اقدام کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸پاکستانی سینیٹر اور ایران و پاکستان دوستی گروپ کے کوآرڈینیٹر عبدالقیوم خان نے ایرانی تیل کے خریداروں کو دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی اقدام پر تنقید کی ہے۔
-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عوام دشمنی ہیں، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳روس نے ایرانی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
-
تیل کا کھیل، وینزوئیلا میں امریکا کا خطرناک کھیل اور ایران کا کردار+ مقالہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے تیل پر پابندی، امریکا کی ناکامی، وینزوئیلا کے حالات اور امریکی سازشوں کے خلاف ایران – روس تعاون ... تیل کے اس کھیل کو سمجھیں....
-
عراق، تہران بغداد کے مابین تعلقات کے فروغ کا خواہاں
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷عراق کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں ہیں۔