-
ایران، امریکی سازشوں کے باوجود ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
-
عراق، تہران بغداد کے مابین تعلقات کے فروغ کا خواہاں
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷عراق کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں ہیں۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت جاری رکھنے پر تاکید
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹوٹل کمپنی کے ساتھ معاہدہ، امریکیوں کی شکست ہے
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ٹوٹل کمپنی کے ساتھ معاہدہ پابندیوں کے خاتمے اور امریکیوں کی شکست کی علامت ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبے جوف کی آئل فیلڈز پر قبضے کی کوشش
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹سعودی عرب شمالی یمن میں واقع صوبے جوف کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے اس صوبے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔
-
ایران کے تیل کی صنعت کے نئے دور کا آغاز
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶ایران کی وزارت تیل کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی سطح پر تمام تر دباؤ کے باوجود ایران کے تیل کی صنعت، ترقی کی اپنی راہ طے کر رہی ہے۔