-
اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت سے غرب اردن پر جارحیت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حملوں میں شدت فلسطینیوں کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم کی مظہر ہے: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران نے غرب اردن پر صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت، 40 ہزار 534 فلسطینی شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں چالیس ہزار پانچ سو چونتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ہی اس علاقے میں خوراک کی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں کے راستے میں کھانے کے پیکٹ سے مشابہ بارود کے ڈبے رکھ دیے ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
اسرائیل کی تازہ وحشیانہ جارحیت کی مغربی رہنماؤں نے بھی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت پر مغربی رہنماؤں کی جانب سے بھی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرنے کہا ہے کہ صرف طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں ۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔