-
عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔
-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
-
الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کو اسٹاکھوم جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔