-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵یمنی باشندوں نے ملک میں اماراتی و صیہونی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا منصوبہ ناکام، لبنان سے اسرائیلی جاسوسی کے آلات برآمد
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی ٹولے کے کچھ جاسوسی کے آلات دریافت ہوئے ہیں۔
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوس طیارے کو فرار پر مجبور کر دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحر اسود کے اوپر امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی جاسوس کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
ہندوستانی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸پاکستان میں زیرحراست جاسوسی کے مبینہ ملزم کلبھوش جادھو سے ہندوستانی سفارتکاروں ملاقات کی ہے
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوسی ڈرون کا پیچھا کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸روسی جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکہ کے ایک ڈرون جنگی طیارے کا پتہ لگانے کے بعد اس کا پیچھا کیا۔
-
پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی فضائیہ نے امریکی جاسوس طیارے کو مار بھگایا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸روس کے جنگی طیاروں نے جاپان سی پر پرواز کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
-
ہندوستان نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي میں شدت آ گئي ہے اور ہندوستان نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔