-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
ایران کی نیک نیتی پرکسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئیے
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸سید عباس عراقچی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مفادات سے فائدہ نہ اٹھائے تو اپنے جوہری وعدوں کی کمی کو جاری رکھے گا۔
-
ایران کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶ایران اور ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
-
ایران مذاکرات کے نام پر تسلیم نہیں ہو گا: صدر روحانی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران قانونی، منصفانہ اور عزت مندانہ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے تاہم وہ مذاکرات کے نام پر ہرگز تسلیم نہیں ہو گا۔
-
نیا مالیاتی نظام جلد شروع ہوجائے گا، یورپی یونین
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ایس پی وی پر بہت جلد کام شروع کردیا جائےگا۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور امریکا کی تضاد بیانی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا امریکی عہد شکنی کو برداشت نہیں کرے گی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو دنیا اسے ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔
-
امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا: محمد جواد ظریف
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران کے خلاف دس سالہ پابندیوں کی مدت میں توسیع سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے سے متعلق فرائض پر عمل کے لئے مجبور کئے جانے کی ضرورت ہے، عراقچی
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لینے والی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی نیک نیتی کے ساتھ کوئی عمل انجام نہیں دیتا اور اس پر اس کے فرائض پر عمل درآمد کرانے کے لئے دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر پوری طرح عمل کیا ہے: امریکہ کا اعتراف
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے سلسلے میں اب تک اپنے تمام معاہدوں پر عمل کیا ہے