برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر کلسٹر بم برسانے کی بنا پر سعودی عرب پر ہوائی حملہ کر دیا جانا چاہئے۔
برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربین نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کے لئے واشنگٹن سے کہیں زیادہ یورپی یونین اور دنیا کے تمام ممالک اہمیت رکھتے ہیں۔
برطانیہ اور اسرائیل کے مشترکہ عشائیے اور اسی طرح بلفور شرمناک بیان کی صدسالہ تقریب میں شرکت سے لیبر پارٹی کے رہنما کا گریز صیہونیوں کی برہمی کا باعث بنا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے کہا ہے کہ ان کی جماعت یک طرفہ ایٹمی ترک اسلحہ کے حق میں نہیں ہے۔
برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عوام ملک کی کمزور حکومت اور وزیر اعظم کی رجز خوانیوں سے تنگ آ چکے ہیں۔