-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔
-
بحرین: عوام نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷بحرین کی شاہی حکومت نے ایک بار پھر لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم کردیا ہے۔
-
آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے اقدامات اسلام کے منافی ہیں: خطیب نماز جمعہ تہران
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳تہران کے خطیب نمازجمعہ نے یمن میں آل سعود اور بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کو عالمی قوانین اور اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
خطبہ نماز جمعہ اسلام آباد و دہلی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱نشرہونے کی تاریخ 23 / 07 / 2016
-
بحرین: درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۱بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی ہیں: امامی کاشانی
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی ہیں: امامی کاشانی
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کے سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
-
جنگ و خونریزی کی جڑیں امریکا کی سامراجی سرشت میں ہے: خطیب نماز جمعہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگ و خونریزی کی جڑیں بڑی طاقتوں خاص طور پر امریکا کی سامراجی سرشت میں پیوست ہیں
-
بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال دینے کی دشمنوں کی سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔ تہران کے خطیب جمعہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی عوام کی ہوشیاری کی بدولت بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال دینے کی دشمنوں کی سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶تہران کے خطیب جمعہ نے بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز اقدامات کو انسانیت سوز قراردیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان اقدامات کے سنگین نتائج برآمدہوں گے-