-
جنگ و خونریزی کی جڑیں امریکا کی سامراجی سرشت میں ہے: خطیب نماز جمعہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگ و خونریزی کی جڑیں بڑی طاقتوں خاص طور پر امریکا کی سامراجی سرشت میں پیوست ہیں
-
بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال دینے کی دشمنوں کی سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔ تہران کے خطیب جمعہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی عوام کی ہوشیاری کی بدولت بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال دینے کی دشمنوں کی سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶تہران کے خطیب جمعہ نے بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز اقدامات کو انسانیت سوز قراردیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان اقدامات کے سنگین نتائج برآمدہوں گے-
-
سنت نبوی اور قرآن کی حفاظت شیعہ و سنی مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔ خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹تہران کے خطیب جمعہ نے عالمی سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) ایک تاریخ ساز شخصیت تھے: خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کے حقیقی چہرے کو متعارف اور دین و سیاست کی جدائی کے نظریئے کو غلط ثابت کر دیا۔
-
سعودی حکومت ، مکہ و مدینہ کا انتظام چلانے کے لائق نہیں، خطیب جمعہ تہران
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ، مکہ و مدینہ کا انتظام چلانے کے لائق نہیں ہے۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری، آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۵بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
امت مسلمہ امریکی آلہ کاروں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: خطیب جمعہ تہران
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے مسلم امہ سے دہشت گرد گروہوں، امریکہ کے پٹھووں اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے: تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ موحدی کرمانی
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے امریکا کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت اور استقامت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔