-
ایرانی اثاثوں میں امریکی خرد برد کھلی ڈکیتی ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵تہران کے خطیب جمعہ نے ایرانی اثاثوں میں امریکا کے ذریعے خردبردکئےجانے کو کھلی ڈکیتی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا-
-
امریکی اقدامات ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، خطیب نماز جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے امریکہ کے حالیہ اقدامات کو ایٹمی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران امریکہ کی بالادستی اورناجائز مطالبات کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا، خطیب جمعہ تہران
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸تہران کےخطیب جمعہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا کہ ایران امریکہ کی بالادستی اور ناجائز مطالبات کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ایران مخالف پابندیوں پر اصرار جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، خطیب جمعہ تہران
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶تہران کے خطیب جمعہ آیۃ للہ امامی کاشانی نے استقامتی معیشت کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے قومی سطح پر تعاون کوضروری قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اور پابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی بڑی کامیابی ہے: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اورپابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی استقامت و حمایت کی بدولت حاصل ہونےوالی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
تہران کے خطیب جمعہ کا عظیم اسلامی تہذیب کے احیا کی ضرورت پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲تہران کے خطیب جمعہ جحت الاسلام کاظم صدیقی نے عظیم اسلامی تہذیب کے احیا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا: سید احمد خاتمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف جعلی کیس کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا۔
-
تہران کا خطبہ نماز جمعہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لئے دہشت گردی کے خلاف تمام ملکوں کے باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیا جائے: آیت اللہ امامی کاشانی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔