-
بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ، دوکانیں اور کار و باری مراکز بند
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
-
بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰بحرین کی عدالت نے ملک میں عوامی اور سیاسی گروہوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر، جمعیت الوفاق کے اثاثوں کی نیلامی کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے-
-
جمعیت الوفاق بحرین کو تحلیل کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جمعیت الوفاق بحرین کو منحل کئے جانے کو شہری آزادی کے منافی قرار دیا ہے
-
جمعیت الوفاق بحرین کو تحلیل کئے جانے پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی کو منحل کئے جانے کے اقدام کو غیر تعمیر اور مشکل آفریں قرار دیا ہے
-
آل خلیفہ حکومت کے اقدامات غیرقانونی ہیں: جمعیت الوفاق بحرین
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
بحرین کی حکومت نے دو سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کر دی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱بحرین کے اٹارنی جنرل نے ملک میں آزادی بیان کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حکومت مخالف دو سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی ہے۔
-
بحرینیوں سے پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر شیخ علی سلمان کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۲بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کےسربراہ نے پرامن طریقے سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-