-
اسکیپ تنظیم کا چوتھا اجلاس تہران میں شروع، پندرہ ممالک کے نمائندہ وفود شریک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸جنوب مغربی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان حمل و نقل کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کی غرض سے اسکیپ تنظیم کا چوتھا علاقائی اجلاس تہران میں شروع ہو گیا ہے جس میں پندرہ ملکوں کے نمائندہ وفود شریک ہیں۔