ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ یوروشیائی اسپیکروں کا اجلاس علاقائی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں اور شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا ہے جس پر جنوبی کوریا اور جاپان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس کے نئے میزائل کے تجربے کا مقصد نیوکلیائی اسلحہ لے جانے کی اہلیت کی توثیق کرنا ہے۔
شمالی کوریا نے اپنے مغربی کنارے کے قریب واقع علاقے سے آج ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے مون جے ان نے آج اپنے عہدے کا حلف لیا۔
شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ اداروں نے اس ملک کے سربراہ کم جانگ ان کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنادیا گیا۔
جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی دھمکی کا جواب میزائل کے تجربے سے دیا۔