-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا وقت قریب آ گیا، بریگیڈیر جنرل حیدری
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔
-
ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف شامیوں کا اتحاد اور یکجہتی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹شام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر غاصب اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کئے جانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کو اب ایک ہفتہ ہوچکا ہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
ٹرمپ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔