-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
جولان کے شلم کا اٹوٹ حصہ ہونے پرزور
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکی اقدام کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵شام میں جولان ہائیٹس سے متعلق امریکی اقدام کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام پر جولان کے باشندوں کا شدید احتجاج
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷شام کی جولان کی پہاڑیوں کے باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کر کے اس علاقے پر اسرائیل کی حکمرانی تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے اس فیصلے کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتے ہیں۔
-
جولان کی حمایت اور امریکا کی مخالفت میں شامی عوام کے مظاہرے
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اور صیہونی غاصبانہ قبضے پر ایران کا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےجولان کی پہاڑیوں کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے عرب ممالک کو متنبہ کیا کہ وہ جس قدر سستی کا مظاہرہ کریں گے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت غاصبانہ قبضے کو جاری رکھیں گے۔
-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
حزب الله کے سربراه کا خطاب
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدام پر ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ