یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
ایران میں 13ویں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیاہے جس میں صدر مملکت حسن روحانی اور دوسرے اعلی حکام شریک ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ سے ملاقات میں شمالی کوریا کے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
امریکی سنیٹروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نیوکلیائی ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کے لئے کانگریس میں بل پیش ہوگا۔
امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر نےسعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت سے متعلق 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے اپنے ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ایران نے یورینیم کی ایک لاکھ نوے ہزار ایس ڈبلیو یو تک افزودگی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی صنعت کے فروغ کی غرض سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔