-
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲امریکہ کے سابق جرنیلوں نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امور کے حوالے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ ایک بین الاقوامی دستاویز ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے پرقائم ہے اقوام متحدہ کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے قائم ہے۔
-
جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی عوام نے جوہری معاہدے کے نتائج کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے کے نفاذ پرمتفق
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
-
ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس منعقد
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ویانا میں آج جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی 7ویں نشست کا انعقاد ہو گا۔
-
امریکہ کو ایران کا مشورہ، ماضی سے سبق حاصل کرو
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرے۔
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔