-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نا ممکن
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر از سر نو مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
-
جوہری معاہدے کو ختم کرنا، امریکی صدر کا مقصد
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴امریکی صدر تنہائی سے بچنے کے لئے ایران کو قصور وار ٹھہرا رہا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸یورپی یورپی کے خارجہ امور کی سربراہ نے امریکی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر فرانس کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵تہران میں تعینات فرانس کے سفیر نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲امریکہ کے سابق جرنیلوں نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امور کے حوالے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ ایک بین الاقوامی دستاویز ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے پرقائم ہے اقوام متحدہ کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے قائم ہے۔
-
جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی عوام نے جوہری معاہدے کے نتائج کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے کے نفاذ پرمتفق
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔