اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کانگو میں قبائلی فسادات کے باعث 890 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
کشمیرمیں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
تصادم عوامی لیگ اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہوا۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے بلند شہر میں گائے کی باقیات کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔
نیب نے آج صبح رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی جبکہ احتساب عدالت نے انہیں مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
جرمنی کے مشرقی علاقے میں بائیں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان میں سکیورٹی فورسز اورنکسلیوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 14نکسلی ہلاک ہو گئے۔
جنوبی عراق کے مختلف شہروں میں سیکورٹی فورس اور بلوائیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
فرانسیسی پولیس نے نانت شہر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا ہے۔